اس ویڈیومیں ہم اگر کوئی شخص مذہب تبدیل کرلے تو اعلی عدلیہ نے قرار دیا ہے کہ اگر کوئی شخص مذہب تبدیل کرلے تو اسکی وراثت اسکے نئے مذہب کےمطابق تقسیم ہوگی۔ مزید عدالت عالیہ نے اپنے فیصلہ 2018سی ایل سی کے صفحہ نمبر 817پر قرار دیا ہے کہ مذہب کی فرقہ کےمطابق اسکی اولد میں تقسیم ہوگی چاہے اسکی اولد نے مذہب اور فرقہ تبدیل نہ بھی کیا ہو۔